ابنا: بنگلادیش میں 24 اپریل کو گرنے والی عمارت کے ملبے سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 803 ہوگئی ہے۔دارالحکومت ڈھاکہ کے نواحی علاقے ساوار میں 24 اپریل کو 8 منزلہ عمارت گر ی تھی، اس مقام پر اب بھی ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ گزشتہ رات سے اب تک ملبے سے 50 مزید لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد حادثے میں ہلاک افراد کی تعداد 803 ہوگئی ہے۔
.....
/169